مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 20°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,355 PKR Bitcoin $79,667 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,355 PKR Bitcoin $79,667

Muhammad Khalid

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “اپنا کھیت،  روزگار” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہزاروں بے زمین خاندانوں کو زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔ پنجاب اور چولستان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہوں گے، جبکہ کامیاب افراد کو 25 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی زمین کاشت کے لیے دی جائے گی۔ درخواستیں 2 سے 18 مئی تک جمع ہوں گی اور 30 جون سے اراضی کی تقسیم شروع کی جائے گی۔ یہ منصوبہ دیہی معیشت کی بہتری اور کسانوں کی خود کفالت کے لیے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ رائے و تجزیہ
📅 24 اپریل 2026 ⏱ 1 منٹ