تازہ ترین
بلاگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “اپنا کھیت، روزگار” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہزاروں بے زمین خاندانوں کو زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔ پنجاب اور چولستان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہوں گے، جبکہ کامیاب افراد کو 25 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی زمین کاشت کے لیے دی جائے گی۔ درخواستیں 2 سے 18 مئی تک جمع ہوں گی اور 30 جون سے اراضی کی تقسیم شروع کی جائے گی۔ یہ منصوبہ دیہی معیشت کی بہتری اور کسانوں کی خود کفالت کے لیے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

📅 Friday، 24 April 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

،

دوست نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہزاروں بے زمین خاندانوں کو
زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔ پنجاب اور چولستان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہوں گے، جبکہ کامیاب افراد کو 25 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی زمین کاشت کے لیے دی جائے گی۔ درخواستیں 2 سے 18 مئی تک جمع ہوں گی اور 30 جون سے اراضی کی تقسیم شروع کی جائے گی۔ یہ منصوبہ دیہی معیشت کی بہتری اور کسانوں کی خود کفالت کے لیے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *