تازہ ترین
قومی

سٹیٹ بینک نے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو ایک ارب ڈالر واپس کردیئے، متحدہ عرب امارات کو 3.45 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کی ادائیگی مکمل

📅 Friday، 24 April 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

۔24اپریل (دوست نیوز):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 23 اپریل 2026 کو متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ ( کو ا ارب امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی ہے۔ گزشتہ ہفتے 2.45 ارب امریکی ڈالر یو اے ای کو واپس کیے گئے۔جس کے بعد متحدہ عرب امارات کومجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کی ادائیگی مکمل ہوگئ ہے۔

ٹیگز: #pakistan #uae

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *