راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا
Removing a harmful object from the path
🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:” غُفِرَ لِرَجُلٍ أَخَذَ غُصْنَ شَوْكٍ عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ ذَنْبُهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ، وَمَا تَأَخَّرَ”. [صحيح ابن حبان:539] إسناده حسن
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک شخص کے اگلے پچھلے گناہوں کو اس وجہ سے معاف کر دیا گیا کہ اس نے لوگوں کے راستے سے ایک کانٹے دار شاخ ہٹا دی تھی



