n
سو بار سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ پڑھنا
Reciting ‘Subḥānallāhi wa biḥamdih’ one hundred times
🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ. [صحیح البخاری:6405]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو دن میں سو بار کہے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ (اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں)، اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔


