بلاگ
کسی دوسرے کی طرف سے حج کرنا
✓ لنک کاپی ہو گیا
Rules of Hajj
کسی دوسرے کی طرف سے حج کرنا
Performing Hajj on behalf of someone else
🍃 عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم سَمِعَ رَجُلاً يَقُولُ لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ. قَالَ مَنْ شُبْرُمَةَ . قَالَ أَخٌ لِى أَوْ قَرِيبٌ لِى. قَالَ حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ . قَالَ لاَ. قَالَ حُجَّ عَنْ نَفْسِكَ ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ. [سنن أبي داود:1813] صحیح
🍃 ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک شخص کو سنا کہ وہ کہہ رہا تھا لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔
- آپ ﷺ نے پوچھا: شبرمہ کون ہے؟ اس نے کہا کہ میرا بھائی ہے یا میرا قریبی ہے۔
- آپ ﷺ نے پوچھا: کیا تم نے اپنی طرف سے حج کر لیا ہے؟ اس نے کہا نہیں۔
- آپ ﷺ نے فرمایا: (پہلے) اپنی طرف سے حج کرو، پھر شبرمہ کی طرف سے حج کرنا۔
🍃 It is narrated from Ibn Abbas ( رضی اللہ عنہ ) that the Prophet ( ﷺ ) heard a person saying, Labbayk on behalf of Shubrumah.
•The Prophet ( ﷺ ) asked: Who is Shubrumah? He said that he is my brother or my relative.
•The Prophet ( ﷺ ) asked: Have you performed Hajj on your behalf? He said no.
•The Prophet ( ﷺ ) said: (First) perform Hajj on your behalf, then perform Hajj on behalf of Shubrumah.
🍃 نوٹ:
- کسی دوسرے کی طرف سے حج کی کچھ شرائط ہیں:
- حج بدل کرنے والا پہلے اپنا حج کر چکا ہو۔
- حج بدل ایسے مریض کی جانب سے کیا جائے گا جس کے شفایاب ہونے کی امید نہ ہو،
- یا وہ بدنی طور پر عاجز ہو،
- یا میت کی طرف سے حج بدل کیا جائے گا۔
🍃 Note:
Some conditions for performing Hajj on behalf of someone else are:
- The person performing a proxy Hajj ( Hajj-e-Badal ) must have performed his Hajj before.
- Hajj-e-Badal will be performed on behalf of a patient who has no hope of recovery.
- or he is physically infirm,
- or performing Hajj-e-Badal on the behalf of the deceased.

Leave a Reply