مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 20°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 417,618 PKR Bitcoin $80,075 USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 417,618 PKR Bitcoin $80,075
رائے و تجزیہ

پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات: خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششیں

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات: خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششیں

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ و پبلک سکیورٹی کے خصوصی اجلاس کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی کے ساتھ اہم ملاقات کی۔

وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں پاک ایران تعلقات، داخلی سلامتی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے داخلہ نے خطے کے پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں