مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 20°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,635 PKR Bitcoin $79,465 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,635 PKR Bitcoin $79,465
عالمی

چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بیجنگ ۔15مئی (دوست نیوز):امریکا کے مختلف حلقوں نے چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ ہورمٹس کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی پوزیشننگ واقعی بہت تعمیری ہ،۔ فریقین نے ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو غور سے سنتے ہوئے واضح طور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،انہیں اپنے اختلافات کو محاذ آرائی کے بجائے تعمیری انداز میں حل کرنا چاہیے۔ شلر انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو رچرڈ ایلن بلیک نے کہا کہ چین کی جانب سے بار ہا دہرایا جانے والا ‘باہمی جیت پر مبنی تعاون کا تصور’ ایک انتہائی عملی اور درست نقطہ نظر ہے۔ سنٹر فار چائنیز اینڈ امریکن سٹڈیز کے سینئر فیلو سوراب گپتا نے کہا کہ صدر شی جن پنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور امریکہ شراکت دار ہیں دشمن نہیں، یہ نکتہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فریم ورک کی بنیاد بناتا اور ایک بنیادی اصول کے طور پر کام کرتا ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں