سلام کی مضبوط رسیThe strong rope of Islam
🍃 عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ أَيُّ عُرَى الْإِسْلَامِ أَوْسَطُ قَالُوا الصَّلَاةُ قَالَ حَسَنَةٌ وَمَا هِيَ بِهَا قَالُوا الزَّكَاةُ قَالَ حَسَنَةٌ وَمَا هِيَ بِهَا قَالُوا صِيَامُ رَمَضَانَ قَالَ حَسَنٌ وَمَا هُوَ بِهِ قَالُوا الْحَجُّ قَالَ حَسَنٌ …. [مسند احمد:18524] حسن
🍃 براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ نے پوچھا: اسلام کی کون سی رسی سب سے زیادہ مضبوط ہے؟
• صحابہ نے عرض کیا: نماز۔ آپ ﷺ نے فرمایا: بہت خوب,
• اس کے علاوہ اور کیا ہے؟
• صحابہ نے عرض کیا زکوۃ، آپ ﷺ نے فرمایا: بہت خوب،
• اس کے علاوہ اور کیا ہے؟
• صحابہ نے عرض کیا: رمضان کے روزے، آپ ﷺ نے فرمایا: بہت خوب،
• اس کے علاوہ اور کیا ہے؟صحابہ نے عرض کیا: حج۔ آپ ﷺ نے فرمایا: بہت خوب۔
🍃It is narrated on the authority of Bara’ ibn Azib ( رضی اللہ عنہ ) that once we were sitting close to the Prophet ( ﷺ ) when he asked: Which rope of Islam is the strongest?
•The Companions said: Prayer. He replied: Very well,
• and what else? The companions said Zakat. He replied: Very well.
• and what else? The companions said: Fasting in Ramadan. He replied: Very well.
• and what What else? The companions said: Hajj. He replied: Very well.
Leave a Reply