گناہوں کی بخشش کی دعائیںں
Supplication or the forgiveness of sins
🍃 عَنْ طَارِقٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَتَاهُ رَجُلٌ, فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , كَيْفَ أَقُولُ حِينَ أَسْأَلُ رَبِّي؟ قَالَ:” قُلْ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي” وَجَمَعَ أَصَابِعَهُ الْأَرْبَعَ إِلَّا الْإِبْهَامَ “فَإِنَّ هَؤُلَاءِ يَجْمَعْنَ لَكَ دِينَكَ وَدُنْيَاكَ”. [صحيح مسلم:2697]
🍃 طارق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے (اس وقت) سنا جب ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا، اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ! میں جب اپنے رب سے سوال کروں تو کیا کہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم یہ کہو: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي , وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي ”اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما“،
• اور آپ ﷺ نے انگوٹھے کے علاوہ چاروں انگلیاں جمع کر کے فرمایا: ”یہ چاروں کلمات تمہارے لیے دین اور دنیا دونوں کو اکٹھا کر دیں گے“۔
🍃 It is narrated from Tariq (رضی اللہ عنہ) that he heard the Prophet (ﷺ) when a man came to him and said, O Messenger of Allah (ﷺ)! What should I say when I ask my Lord?
The Prophet ( ﷺ ) replied say :
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي , وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
• Allahumma ighfir li, warhamni, wa ‘afini, warzuqni.*
O Allah! Forgive me, have Mercy on me, grant me well-being, and provide me with sustenance.
The Prophet ( ﷺ ) gathered his four fingers (excluding the thumb) and said:
These four words will bring together for you both your religion and your worldly life.
Leave a Reply