مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 18°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 417,020 PKR Bitcoin $80,149 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 417,020 PKR Bitcoin $80,149
تازہ ترین

سعودی عرب اور ترکیہ نے ریلوے اور لاجسٹک خدمات کے شعبوں میں دو اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 2 منٹ
Dost News default image for technology and AI news
Dost News default featured image - Tech and AI
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

سعودی عرب اور ترکیہ نے ریلوے اور لاجسٹک خدمات کے شعبوں میں دو اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے ،منصوبہ خلیجی خطے کو یورپ سے ملانے والی زمینی نقل و حمل کی راہداری کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اوغلو نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ، عبدالقادر اورال اوغلو کا کہنا ہے یہ معاہدے تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔ لاجسٹک مراکز سے لے کر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال تک مختلف شعبوں میں تجربات کے تبادلے اور تکنیکی تعاون کو فروغ دیں گے۔ ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا لاجسٹک تعاون کے معاہدے کے تحت لاجسٹک مراکز کی ترقی و آپریشن، معلومات اور تجربات کے تبادلے اور مشترکہ سرگرمیوں پر توجہ دی جائے گی، جبکہ ریلوے معاہدے کا مقصد ریلوے کے شعبے میں ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تربیت اور انسانی وسائل کے میدان میں تعاون کو وسعت دینا ہے۔

مزید پڑھیں

  • سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریلوے لنک کا منصوبہ آئندہ تین سال میں مکمل ہونے کی توقع ہے، ترک وزیر ٹرانسپورٹ
  • فزیکل ٹریپ کی جیومیٹری: بجٹ 2026-27 کے لیے پاکستان کا سٹرکچرل مخمصہ
  • روضہ رسول پر وفاقی وزیر کی حاضری، ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا
  • وفاقی وزیر مذہبی امور مدینہ میں حج انتظامات سے مطمئن
  • تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
    🏛️ GOVERNMENT PROJECT

    PHA Foundation Flats

    Sector I-16, Islamabad

    ✅ Officially Approved
    ✅ Easy Installments
    ✅ No Hidden Charges
    Starting from
    PKR 60 Lac
    View Details →
    SPONSORED — Dost Marketing

    متعلقہ خبریں

    تبصرہ کریں