مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 16°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,968 PKR Bitcoin $79,851 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,968 PKR Bitcoin $79,851
قومی

محمد شہزاد ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

📅 ✍️ ⏱ 1 منٹ
تصویر
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد (اے پی پی)۔ وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر محمد شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا۔

جمعرات کو وزارت اطلاعات و نشریات سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد شہزاد جو اس سے قبل ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات تھے، کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد شہزاد کی تقرری فوری طور پر تاحکم ثانی نافذ العمل ہوگی۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں