مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 16°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,687 PKR Bitcoin $80,027 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,687 PKR Bitcoin $80,027
قومی

مبشر حسن وزارتِ اطلاعات میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر

📅 ✍️ ⏱ 1 منٹ
مبشر حسن وزارتِ اطلاعات میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر مبشر حسن کو ڈائریکٹر جنرل، ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ، اسلام آباد مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مبشر حسن اس سے قبل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ان کی نئی تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور وہ آئندہ احکامات تک اپنے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں