دین
حرمت والے مہینے کے احکام
✓ لنک کاپی ہو گیا
Rules Regarding the Sacred Month
حرمت والے مہینے میں حرمتوں کو پامال کرنے سے بچنا چاہیے
One should avoid violating the sanctity of the sacred month
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ دَمُهُ وَمَالُهُ وَعِرْضُهُ. [صحيح مسلم:6541]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک مسلمان کی ہر چیز دوسرے مسلمان پر حرام ہے اس کا خون اور اس کا مال اور اس کی عزت و آبرو۔
🍃 Narrated by Abu Hurairah (رضي الله عنه)The Messenger of Allah (ﷺ) said: Everything of a Muslim is sacred to another Muslim, his blood, his wealth, and his honor.
