مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,210 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,385
ذائقہ

چکن گاجر مٹر بنانے کی ترکیب

📅 اتوار، 17 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
چکن گاجر مٹر بنانے کی ترکیب
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

دوست نیوز


1 مرغی کا گوشت 1 کلو (چھوٹی بوٹیاں)

2 گاجر 1/2 کلو

3 مٹر 250 گرام

4 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 3 عدد

5 دہی 1/2 کپ

6 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

7 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 لہسن‘ ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

10 پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد

11 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) 1/2 گٹھی

12 ہری مرچیں (چوپ کر لیں) 4-5 عدد

13 نمک حسبِ ذائقہ

14 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2اس کے بعد اس میں مرغی کا گوشت اور لہسن‘ ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3گوشت فرائی ہو جائے تو اس میں نمک‘ لال مرچیں‘ ہلدی پاؤڈر‘ زیرہ پاؤڈر‘ ٹماٹر‘ گاجر اور مٹر ڈال کر بھونیں اور تیل الگ ہو جائے تو 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  4. 4گوشت گل جائے تو بھون کر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں
ٹیگز: #food #kitchen
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں