مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,961 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,961
تعلیم

چین کے شہر ہانگ زو میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات

📅 پیر، 04 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
چین کے شہر ہانگ زو میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

یجنگ۔4مئی (دوست نیوز):چین کے شہر ہانگ زو میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں یوم مئی کے حوالہ سے پانچ روزہ تعطیلات کے دوران سیاحوں کی مدد اور ٹریفک کنٹرول کے لیے سمارٹ ٹریفک روبوٹ تعینات کیے ہیں۔

یہ روبوٹ اہلکار ٹریفک کنٹرول کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرنے کے لیے مقامی ٹریفک کے نظام کے ساتھ مربوط ہیں۔ یہ سائیکل سواروں کے سٹاپ لائن عبور کرنے اورہیلمٹ نہ استعمال کرنے جیسی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ وہ مصروف شاہراہوں پر گشت کرتے ہیں جس سے انسانی افسران پر کام کا بوجھ کم اور ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

ٹیگز: #ai #china #international
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں