مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 20°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,334 PKR Bitcoin $79,479 USD/PKR 276.94 EUR/PKR 310.43 GBP/PKR 370.35 سونا/تولہ (عالمی) 416,334 PKR Bitcoin $79,479
دین

مرنے والے کے لیے استغفار کا حکم

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
مرنے والے کے لیے استغفار کا حکم
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


The command to pray for forgiveness for the deceased

🍃 عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ دَفْنِ الْمَيِّتِ وَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ وَسَلُوا لَهُ بِالتَّثْبِيتِ فَإِنَّهُ الْآنَ يُسْأَلُ. [سنن أبي داود:3221] إسناده حسن

🍃 عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب میت کو دفن کر کے فارغ ہو جاتے تو قبر پر رکتے اور فرماتے ”اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور ثابت قدمی کی دعا کرو بیشک اب اس سے سوال کیا جائے گا۔“
🍃 Uthman ibn Affan (رضی اللہ عنہ) narrated that when The Prophet (ﷺ) finished burying a deceased person, he would stand by the grave and say:
Seek forgiveness for your brother and ask for firmness for him, for indeed he is now being questioned.

🍃نوٹ:

  • حدیث سے معلوم ہوا کہ میت سے قبر میں باز پرس ہوتی ہے۔
  • جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اسے قبر میں دفن کرنے کے بعد اس کے حق میں حساب کی آسانی اور ثابت قدمی کے لیے دعا کرنا مسنون ہے۔
  • قبر سے یا قبرستان سے چالیس قدم دُور آ کر دعا کرنے اور اس کے علاوہ دیگر رسمیں ادا کرنے والی بات بالکل غلط ہے۔ اس کا شریعت اسلامی میں قطعاً کوئی ثبوت نہیں ملتا۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں