مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,758 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,220 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,758 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,220
تازہ ترین

چین میں انسان نما روبوٹ نے ہاف میراتھن کا انسانی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

📅 پیر، 20 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
چین میں انسان نما روبوٹ نے ہاف میراتھن کا انسانی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بیجنگ ۔20اپریل (دوست نیوز):بیجنگ ہاف میراتھن میں ہیومنائیڈ (انسان نما) روبوٹ نے حقیقی انسان رنرز کے مقابلے میں دوڑتے ہوئے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق فاتح روبوٹ، جو خودکار نیویگیشن سسٹم سے لیس تھا اور چینی سمارٹ فون کمپنی آنر (Honor) کی طرف سے دوڑ رہا تھا، نے تقریباً 21 کلومیٹر کا فاصلہ 50 منٹ اور 26 سیکنڈ میں مکمل کیا،

جس کی اوسط رفتار تقریباً 25 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی، اس طرح اور اس نے مردوں کے موجودہ عالمی ریکارڈ 57 منٹ 20 سیکنڈ کو توڑ دیا، جو یوگنڈا کے ایتھلیٹ جیکب کیپلِمو کے پاس ہے۔

ٹیگز: #china #international
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں