مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 9 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.02 EUR/PKR 310.47 GBP/PKR 366.18 سونا/تولہ 433,062 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $81,685 USD/PKR 277.02 EUR/PKR 310.47 GBP/PKR 366.18 سونا/تولہ 433,062 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $81,685
قومی

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات

📅 منگل، 11 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضاحیات ہراج نے وزیراعظم کو تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں