سوتے وقت کی دعائیں
Adkaar Before Sleeping
🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: مَنْ قَالَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَفَانِي وَآوَانِي، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي وَسَقَانِي، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي مَنَّ عَلَيَّ وَأَفْضَلَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّيَنِي مِنَ النَّارِ؛ فَقَدْ حَمِدَ اللَّهَ بِجَمِيعِ مَحَامِدِ الْخَلْقِ كُلِّهِمْ. [السلسلة الصحيحة:3444]
🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر یہ (دعا) پڑھے: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَفَانِي وَآوَانِي، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي وَسَقَانِي، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي مَنَّ عَلَيَّ وَأَفْضَلَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّيَنِي مِنَ النَّارِ
- تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میری کفایت کی اور مجھے پناہ دی۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے کھلایا اور پلایا۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ پر احسان فرمایا اور بہت زیادہ عطا کیا۔ اے اللہ! میں تیری عزت کے واسطے سے تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے آگ (جہنم) سے نجات دے دے۔
- تو یقینا اس نے اللہ کی ایسی حمد بیان کی جو تمام مخلوق کی ساری حمدوں کے برابر ہے۔
🍃 Anas ibn Malik (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever recites the following while lying on his bed:
الحمد لله الذي كفاني وآواني، الحمد لله الذي أطعمني وسقاني، الحمد لله الذي منّ عليّ وأفضل، اللهم إني أسألك بعزتك أن تنجيني من النار
Alḥamdu lillāhi alladhī kafānī wa āwānī, alḥamdu lillāhi alladhī aṭʿamanī wa saqānī, alḥamdu lillāhi alladhī manna ʿalayya wa afḍala. Allāhumma innī as’aluka bi-ʿizzatika an tunajjiyanī mina an-nār.
All praise is for Allah, who has been sufficient for me and has given me shelter. All praise is for Allah, who has fed me and given me drink. All praise is for Allah, who has bestowed His favor upon me and granted me abundantly. O Allah, I ask You by Your Might to save me from the Fire (Hell).
- He has indeed praised Allah with a praise equal to all the praises offered by all of creation.
