مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 17°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 415,096 PKR Bitcoin $80,180 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 415,096 PKR Bitcoin $80,180
دین

رات سوتے وقت کے اذکار

📅 ✍️ ⏱ 3 منٹ
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


Adhkār Before Sleeping at Night

🍃 عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَمَرَ رَجُلاً إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ قَالَ اللَّهُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِى وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ . فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ أَسَمِعْتَ هَذَا مِنْ عُمَرَ فَقَالَ مِنْ خَيْرٍ مِنْ عُمَرَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. [صحیح مسلم:6888]

🍃 عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے کہا کہ جب وہ اپنے بستر پر جائے تو یہ دعا پڑھے:
•⁠ ⁠اللَّهُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِى وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ اے اللہ! میری جان کو تو نے پیدا کیا اور تو ہی اس کو موت دے گا، اس جان کی موت بھی اور زندگی بھی تیرے ہی لیے ہے، اگر تو اس کو زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرمانا اور اگر تو اس کو موت دے تو اس کی مغفرت کرنا، اے اللہ! میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں۔
•⁠ ⁠ایک شخص نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا آپ نے یہ حدیث عمر رضی اللہ عنہ سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا: ان سے سنی ہے جو عمر سے زیادہ افضل ہیں میں نے یہ حدیث رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے۔

🍃 Abdullah ibn Umar (رضی اللہ عنہما) said to a man: When you go to your bed, recite this supplication:

•⁠ ⁠اللَّهُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِى وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ

Allahumma khalaqta nafsī wa anta tawaffāhā, laka mamātuhā wa maḥyāhā, in aḥyaytahā faḥfaẓhā, wa in amattahā faghfir lahā, Allahumma innī as’aluka al-’āfiyah

O Allah, You created my soul, and You are the One who will take it back. Its death and its life belong to You. If You keep it alive, then protect it; and if You cause it to die, then forgive it. O Allah, I ask You for well-being and safety.

A man asked Abdullah ibn Umar (رضی اللہ عنہما): Did you hear this hadith from Umar (رضی اللہ عنہ)?
He replied: I heard it from one who is better than Umar (رضی اللہ عنہ). I heard this hadith from the Messenger of Allah (ﷺ).

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #deen #islam
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں