مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,429 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,429
بزنس

سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے 9 اور 10 محرم کو بندرہیں گے

📅 بدھ، 24 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے 9 اور 10 محرم کو بندرہیں گے
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔23جون (دوست نیوز):عاشورہ کے موقع پرسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے دو روز کیلئے بندرہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 25 اور 26 جون 2026 (جمعرات تا جمعہ)حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عاشورہ کے موقع(9 اور 10 محرم 1448 ہجری )پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔تمام شیڈولڈ ،کمرشل بینکس اورمالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔

ٹیگز: #muharram #pakistan #state bank
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں