مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,507 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,507
بزنس

بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

📅 بدھ، 17 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

ماسکو۔17جون (دوست نیوز):معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی اور ایتھیریم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔تاس کے مطابق ماسکو میں صبح 10:30 بجے تک بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی جبکہ ایتھریم کی قیمت 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 1,785 ڈالر پر پہنچ گئی۔

کوائن مارکیٹ کیپ کے اعداد و شمار کے مطابق 17 جون تک، کرپٹو کرنسی مارکیٹ کی کل کیپٹلائزیشن 2.25 ٹریلین ڈالر تھی ۔ اس رقم میں سے، بٹ کوائن کا حصہ 1.312 ٹریلین ڈالر یعنی 58.4فیصد تھا، جب کہ ایتھیریم کا حصہ 215.438 بلین ڈالر یعنی 9.6 فیصد تھا۔

ٹیگز: #bitcoin #stock market
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں