مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573
بزنس

رواں مالی سال کے دوران گندم 4.3فیصد ، گنا 6.2فیصد اور چاول کی پیداوار میں 2.8فیصد اضافہ ہوا، اقتصادی جائز ہ رپورٹ

📅 جمعرات، 11 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
finance minister
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔11جون (دوست نیوز):رواں مالی سال 26۔2025کے دوران گندم کی قومی پیداوار میں 4.3فیصد ، گنے کی پیداوار میں 6.2فیصد اور چاول کی پیداوار میں 2.8فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعرات کو یہاں جاری قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گندم کی پیداوار 4.3 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 96 لاکھ 5 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جبکہ چاول کی پیداوار میں 2.8 فیصد اضافہ ہوا اور پیداوار کا حجم 99 لاکھ 98 ہزار ٹن تک بڑھ گیا ۔ رپورٹ کے مطابق گنے کی پیداوار میں 6.2 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا اور پیداوار 8 کروڑ 94 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی ۔

ٹیگز: #agriculture #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں