مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,527 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,527
بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3094 روپے کمی

📅 پیر، 08 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔8جون (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,094 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 2 سو 33 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,094 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 2 سو 33 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,785 روپے کمی کے بعد 389,692 روپے سے کم ہو کر 386,907 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,443 روپے سے کم ہو کر 354,919 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 94 روپے کمی کے بعد 7,173 اور دس گرام چاندی کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 6,116 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,328 ڈالر سے کم ہو کر 4,298 ڈالر ہو گئی۔

ٹیگز: #gold
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں