مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 16°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,394 PKR Bitcoin $80,195 USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,394 PKR Bitcoin $80,195
تازہ ترین

آزادکشمیر کےدیگراضلاع کی طرح باغ میں بھی زندگی معمول کےمطابق رواں دواں

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 1 منٹ
آزادکشمیر کےدیگراضلاع کی طرح باغ میں بھی زندگی معمول کےمطابق رواں دواں
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔7جون (دوست نیوز):آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع باغ میں بھی زندگی معمول کےمطابق رواں دواں ہے۔باغ میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پرہیں اورسڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی جاری ہے۔ضلع باغ میں تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور تجارتی مراکز معمول کے مطابق کھلے ہیں ، عوام کا رش نظرآرہا ہے اور باغ کے مقامی افراد معمول کے مطابق بازاروں میں خریدوفروخت میں مصروف ہیں۔ ضلع باغ کے غیور اور باشعورعوام نے نام نہاد احتجاجی کال کویکسرمسترد کر دیا ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #AJK #pakistan
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں