مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,501 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,501
تازہ ترین

مصر نے امریکا سےاپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے

📅 ہفتہ، 06 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
مصر نے امریکا سےاپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

قاہرہ۔6جون (دوست نیوز):مصر نے امریکا سے اپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے ہیں، جو مختلف تاریخی ادوار سے تعلق رکھتے ہیں۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق مصری وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ نوادرات غیر قانونی طور پر سمگل کیے گئے تھے اور ان کی واپسی ملک کے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور قومی شناخت کے تحفظ کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ واپس حاصل ہونے والی اشیا میں سب سے نمایاں ایک گرینائٹ سے بنی مجسمے کے سر کی شکل ہے، جس نے شاہی تاج پہن رکھا ہے۔ یہ نوادرات قدیم مصری تہذیب کے اٹھارویں خاندان اور نئے سلطنتی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔

ٹیگز: #egypt #usa
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں