مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 17°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,155 PKR Bitcoin $80,138 USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,155 PKR Bitcoin $80,138
تازہ ترین

صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین

📅 ✍️ ⏱ 1 منٹ
Dost News default image for regional news
Dost News default featured image - Regional News
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم چار خوارج دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق، صدر مملکت نے کہا کہ ملک کے امن و استحکام کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک "عزم استحکام” کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں