تازہ ترین
سورة المؤمنون ٦٣بَلۡ قُلُوبُهُمۡ فِی غَمۡرَةࣲ مِّنۡ هَـٰذَا وَلَهُمۡ أَعۡمَـٰلࣱ مِّن دُونِ ذَ ٰلِكَ هُمۡ لَهَا عَـٰمِلُونَ.

✓ لنک کاپی ہو گیا
But their hearts are covered with confusion over this, and they have [evil] deeds besides disbelief which they are doing,
[23. Surah Al-Mu’minun: 63]
سورة المؤمنون 63
بلکہ ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں (کہ قیامت کے دن ان کے اعمال پیش کئے جائیں گے) اور ان کے لئے اس کے سوا بھی بہت سے (برے) اعمال ہیں جنہیں وہ کرنے والے ہیں۔
