سورة المؤمنون

٥٧، ٥٨، ٥٩، ٦٠، ٦١
إِنَّ ٱلَّذِینَ هُم مِّنۡ خَشۡیَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ. وَٱلَّذِینَ هُم بِـَٔایَـٰتِ رَبِّهِمۡ یُؤۡمِنُونَ. وَٱلَّذِینَ هُم بِرَبِّهِمۡ لَا یُشۡرِكُونَ. وَٱلَّذِینَ یُؤۡتُونَ مَاۤ ءَاتَوا۟ وَّقُلُوبُهُمۡ وَجِلَةٌ أَنَّهُمۡ إِلَىٰ رَبِّهِمۡ رَ ٰجِعُونَ. أُو۟لَـٰۤىِٕكَ یُسَـٰرِعُونَ فِی ٱلۡخَیۡرَ ٰتِ وَهُمۡ لَهَا سَـٰبِقُونَ.
Indeed, they who are apprehensive from fear of their Lord. And they who believe in the signs of their Lord. And they who do not associate anything with their Lord. And they who give what they give while their hearts are fearful because they will be returning to their Lord. It is those who hasten to good deeds, and they outstrip [others] therein.
[23. Surah Al-Mu’minun: 57, 58, 59, 60, 61]
سورة المؤمنون 57، 58، 59، 60، 61
یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں۔ اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے۔ اور جو لوگ دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل کپکپاتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ یہی ہیں جو جلدی جلدی بھلائیاں حاصل کر رہے ہیں اور یہی ہیں جو ان کی طرف دوڑ جانے والے ہیں۔
