سورة المؤمنون

٥٥، ٥٦
أَیَحۡسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِۦ مِن مَّالࣲ وَبَنِینَ. نُسَارِعُ لَهُمۡ فِی ٱلۡخَیۡرَ ٰتِۚ بَل لَّا یَشۡعُرُونَ.
Do they think that what We extend to them of wealth and children. Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive.
[23. Surah Al-Mu’minun: 55, 56]
سورة المؤمنون 55، 56
کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اُنہیں مال اور بیٹوں سے مدد دے رہے ہیں؟ ہم ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں (یہ تو انہیں ڈھیل دی جا رہی ہے) ٥٥، ٥٦
أَیَحۡسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِۦ مِن مَّالࣲ وَبَنِینَ. نُسَارِعُ لَهُمۡ فِی ٱلۡخَیۡرَ ٰتِۚ بَل لَّا یَشۡعُرُونَ.
Do they think that what We extend to them of wealth and children. Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive.
[23. Surah Al-Mu’minun: 55, 56]
سورة المؤمنون 55، 56
کیا وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اُنہیں مال اور بیٹوں سے مدد دے رہے ہیں؟ ہم ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں (یہ تو انہیں ڈھیل دی جا رہی ہے)