مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,642 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,642
تازہ ترین

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

📅 پیر، 01 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
وزیراعظم کی ایف بی آر کو 15 جون تک زیر التوا ٹیکس ریفنڈ کیسز نمٹانے کی ہدایت
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔1جون (دوست نیوز):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت صحت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر قومی صحت نے وزیراعظم کو شعبہ صحت میں جاری اور آئندہ منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے شعبہ صحت میں جاری اصلاحات اور پولیو اور ہیپاٹائٹس جیسے دیگر موذی امراض کے خاتمے کے لیے وزارت کی کاوشوں کو سراہا۔

ٹیگز: #health #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں