مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573
تازہ ترین

ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز 30 اور 31 مئی کو کھلے رہیں گے

📅 جمعہ، 29 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز 30 اور 31 مئی کو کھلے رہیں گے
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔29مئی (دوست نیوز):ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر نے اپنے فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایل ٹی اوز)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آر ٹی اوز) ہفتہ و اتوار 30 اور 31 مئی 2026 کو کھلے رہیں گے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ دفاتر 30 اور 31 مئی 2026 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے۔

ٹیگز: #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں