مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573
تازہ ترین

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

📅 جمعہ، 29 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
ishaq dar
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

نیویارک ۔29مئی (دوست نیوز):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی آمد پر اُن کا استقبال امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور پاکستان سفارتخانے کے سینئر حکام نے کیا۔ نائب وزیرِاعظم دورے کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری مصروفیات مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد واپس روانہ ہوجائیں گے۔

ٹیگز: #OSA #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں