Naqsh Consultants اسٹوڈنٹ ویزا، کیریئر کاؤنسلنگ ، امیگریشن گائیڈنس اور بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے
بیرون ملک اعلی ترین یونیورسٹیوں میں تعلیم، امیگریشن اور بیرونِ ملک کیریئر کے مواقع میں تیزی سے اضافے کے ساتھ، نوجوانوں اور پروفیشنلز کی کنسلٹنسی سروسز کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔
اس شعبے میں Naqsh Consultants اپنی پیشہ ورانہ رہنمائی اور قابلِ اعتماد خدمات کے باعث نمایاں مقام رکھتی ہے۔
اسلام آباد — بیرون ملک اعلی ترین یونیورسٹیوں میں تعلیم، امیگریشن اور بیرونِ ملک کیریئر کے مواقع میں تیزی سے اضافے کے ساتھ، نوجوانوں اور پروفیشنلز کی کنسلٹنسی سروسز کی طلب بھی بڑھ رہی ہے۔ اس شعبے میں Naqsh Consultants اپنی پیشہ ورانہ رہنمائی اور قابلِ اعتماد خدمات کے باعث نمایاں مقام رکھتی ہے۔
Naqsh Consultants اسٹوڈنٹ ویزا، کیریئر کاؤنسلنگ ، امیگریشن گائیڈنس اور بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ کمپنی امریکہ، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، کینیڈا اور کے ساتھ ساتھ ترکیہ، قبرص، چین، انڈونیشیا اور سنٹرل ایشیا میں تعلیمی و کیریئر پلاننگ کے لیے جدید اور مؤثر حل پیش کرتی ہے۔
آن لائن اپوائنٹمنٹ، مکمل ڈاکیومنٹیشن سپورٹ، اور ہر کیس کی ذاتی نوعیت کے مطابق رہنمائی Naqsh Consultants کی نمایاں خصوصیات ہیں۔ اگر آپ بیرونِ تعلیم اور کیریئر پلاننگ کے خواہشمند ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے۔
مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے Naqsh Consultants سے براہِ راست رابطہ کریں۔
