دین
سورة المؤمنون
✓ لنک کاپی ہو گیا
٢٨، ٢٩
فَإِذَا ٱسۡتَوَیۡتَ أَنتَ وَمَن مَّعَكَ عَلَى ٱلۡفُلۡكِ فَقُلِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِی نَجَّىٰنَا مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِینَ. وَقُل رَّبِّ أَنزِلۡنِی مُنزَلࣰا مُّبَارَكࣰا وَأَنتَ خَیۡرُ ٱلۡمُنزِلِینَ.
And when you have boarded the ship, you and those with you, then say, ‘Praise to Allah who has saved us form the wrongdoing people.’ And say, ‘My Lord, let me land at a blessed landing place, and You are the best to accommodate [us].’ "
[23. Surah Al-Mu’minun: 28, 29]
سورة المؤمنون 28، 29
پھر جب تم اور جو تمہارے ساتھ ہیں صحیح طور سے کشتی میں چڑھ جاؤ تو کہنا سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات دلائی۔ اور کہنا اے میرے رب ! مجھے اُتارنا کہ برکت والا اتارنا ہو اور تُو بہترین اُتارنے والا ہے۔
