حج کے احکام
Rules of Hajj
عورت کا محرم کے بغیر سفرِ حج کے لیے نہ نکلنا
A woman should not leave for Hajj without Mahram
🍃 عَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَحُجُّ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَم. [السلسلة الصحیحة:3065]
🍃 ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی عورت محرم کے بغیر حج نہ کرے۔
🍃 It is narrated from Ibn Abbas ( رضی اللہ عنہ ) that the Messenger of Allah ( ﷺ ) said: No woman should perform Hajj without Mahram.
🍃عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ وَلَا تُسَافِرَنَّ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اكْتُتِبْتُ فِي غَزْوَةِ كَذَا وَكَذَا وَخَرَجَتْ امْرَأَتِي حَاجَّةً قَالَ اذْهَبْ فَحُجَّ مَعَ امْرَأَتِكَ. [صحیح البخاری:3006]
🍃ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ خلوت اختیار نہ کرے,
- اور کوئی عورت اس وقت تک ہرگز سفر نہ کرے جب تک اس کے ساتھ کوئی اس کا محرم نہ ہو۔
- اتنے میں ایک صحابی کھڑے ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں نے فلاں غزوہ میں اپنا نام لکھوا دیا ہے اور ادھر میری بیوی حج کے لئے جا رہی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تم جاؤ اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔
🍃 It was narrated from Ibn Abbas ( رضی اللہ عنہما ) that he heard the Prophet ( ﷺ ) say that no man should be alone with a woman.
•And a woman should never travel unless she is accompanied by someone who is her Mahram.
A Companion stood up and said: O Messenger of Allah (ﷺ )! I have enlisted in the army for such and such Ghazwah and here my wife is going for Hajj. The Prophet ( ﷺ ) said: Go and perform Hajj with your wife.

Leave a Reply