مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,576 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,576
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چین

📅 پیر، 11 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
trump
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بیجنگ ۔11مئی (دوست نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ٹیگز: #china #international #usa
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں