مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,507 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,507
تازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ

📅 جمعہ، 08 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔7مئی (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7,800 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے،24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 6,687 روپے اضافے کے بعد 419,206 روپے سے بڑھ کر 425,893 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 384,286 روپے سے بڑھ کر 390,416 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 373 روپے اضافے کے بعد 8,445 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 320 روپے اضافے کے بعد 7,240 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,666 ڈالر سے بڑھ کر 4,744 ڈالر ہو گئی۔

ٹیگز: #international #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں