تازہ ترین
عالمی

بین الاقوامی منڈیوں میںc کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

📅 Wednesday، 06 May 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔6مئی (دوست نیوز):بین الاقوامی منڈیوں میں بدھ کو بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.61 ڈالر کمی کے بعد 98.66 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 3.53 ڈالر کمی کے بعد 106.3 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

دبئی مارکیٹ میں خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.16 ڈالر کی کمی سے 104.54 ڈالر، روسی یورال بینچ مارک کے مستقبل کے سودے 1.47 ڈالر کی کمی کے بعد 110.58 ڈالر میں طے ہوئے۔ انڈین باسکٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 6.23 ڈالر کی کمی کے بعد 112.47 ڈالر اور کویت ایکسپورٹ بلینڈ کے سودے 3.95 ڈالر اضافے سے 123.38 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

ٹیگز: #international #iran #oilprice #opec #usa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *