مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,456 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,456
قومی

پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو 15 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

📅 منگل، 05 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو 15 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔5مئی (دوست نیوز):پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو 15 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔

ایونٹ کا انعقاد 15 سے 17 مئی تک ہوگا ،تین روزہ ایکسپو میں ملک بھر سے فرنیچر کی صنعت سے وابستہ افراد اپنی مصنوعات کو صارفین کے لیے پیش کریں گے۔

تقریباً 100 سے زائد فرنیچر کی صنعت سے وابستہ کمپنیاں اس ایکسپو میں حصہ لیں گی اور صارفین کو مختلف مصنوعات پر 40 فیصد تک رعایت بھی دی جائے گی ۔

نمائش کا انعقاد ٹیولپ بینکوٹ ہال اسلام آباد میں کیا جائے گا جس میں راولپنڈی اسلام آباد سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے ۔

ٹیگز: #islamabad #lifestyle #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں