گناہوں کی بخشش کی دعائیںPrayers for the forgiveness of sins
دوست نیوز
گناہوں کی بخشش کی دعائیں
Prayers for the forgiveness of sins
🍃 عَنْ مِحْجَنَ بْنَ الْأَدْرَعِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ إِذَا رَجُلٌ قَدْ قَضَى صَلَاتَهُ وَهُوَ يَتَشَهَّدُ فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا أَللَّهُ بِأَنَّكَ الْوَاحِدُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ, أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:”قَدْ غُفِرَ لَهُ ثَلَاثًا”. [سنن نسائی:1302] صحيح
🍃 محجن بن ادرع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد گئے، تو دیکھا کہ ایک آدمی اپنی نماز پوری کر چکا ہے، اور تشہد میں ہے اور کہہ رہا ہے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ يَا أَللَّهُ بِأَنَّكَ الْوَاحِدُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ أَنْ تَغْفِرَ لِي ذُنُوبِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (”اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے الله، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ ہی وه کسی سے پیدا ہوا اور نہ اس کا کوئی ہمسر ہے، یہ کہ تو میرے گناہوں کو بخش دے، بے شک تو بہت بخشنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے)“
• تو رسول اللہ ﷺ نے تین بار فرمایا: ”اس کے گناہ بخش دیے گئے“۔
🍃 Mihjan ibn Adra‘ (رضی اللہ عنہ) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) entered the Mosque and saw a man who had finished his prayer and was in tashahhud, saying:
Leave a Reply