مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,844 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,218 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,844 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,218
تازہ ترین

ناقابلِ تسخیر دفاع ، پاک فوج کا دشمن کو دو ٹوک پیغام

📅 جمعہ، 01 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
سید عاصم منیر ایران کے اہم سرکاری دورے پر روانہ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔1مئی (دوست نیوز):پاک فوج ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے ہر لمحہ چوکس اور ہمہ وقت تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا،تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ کیا گیا ،عسکری قیادت نے دشمن کو پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہ کرنے کا واضح پیغام دیا،

پاک فوج نے اپنی عسکری صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کر کے بھارت کو کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔عالمی ماہرین کے مطابق پاک فوج مربوط جنگی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت سے بارہا بھارت کا جنگی جنون خاک میں ملا چکی ہے،مسلح افواج کی مضبوط دفاعی تیاریاں علاقائی استحکام اور طاقت کا توازن برقرا ر رکھنے کی پالیسی کی عکاس ہیں۔

ٹیگز: #india #pakisyan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں