مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,541 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,541
تازہ ترین

وفاقی وزراء کا معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد

📅 جمعرات، 30 اپریل 2026 ✍️ Editor ⏱ 2 منٹ
irtaza
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

وفاقی وزراء نے معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اس موقع پر موجود تھیں

وفد کے ارکان نے بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے سات سالہ ارتضیٰ عباس کے عزم و ہمت کو سلام پیش کیا

ارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول پر دشمن سے نبرد آزما تھے

کمسن بیٹے کی شہادت کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس فرض کی ادائیگی میں محاذ جنگ پر دشمن کو بھرپور جواب دیتے رہے

وفاقی وزراء نے لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا

معرکہ حق میں جرات کے نشان کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس کی شہادت نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے دی جانے والی یہ قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وفاقی وزیر اطلاعات

معرکہ حق میں افواج پاکستان کی قربانیوں اور قوم کی دعاؤں سے فتح نصیب ہوئی جس پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

شہداء کی لازوال قربانیوں سے قوم کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے ہیں، عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں، مصدق ملک

شہداء کے اہل خانہ صبر و استقامت کی علامت ہیں، قوم ان کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وجیہہ قمر

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں