مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,541 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,541
عالمی

وفاقی وزیر پٹرولیم سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا

📅 جمعرات، 30 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
وفاقی وزیر پٹرولیم سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

سلام آباد۔30اپریل (دوست نیوز):وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایرانی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے حکومتِ پاکستان اور عوام کے تعمیری کردار پر اظہارِ تشکر کیا۔ انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں۔وفاقی وزیر نے سفیر کے خیالات کا خیرمقدم کرتے ہوئے خطے میں امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

ٹیگز: #international #iran #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں