فوت شدہ والدین کے لیے استغفار کرنا
فوت شدہ والدین کے لیے استغفار کرنا
Seeking forgiveness for deceased parents
🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ , أَنَّى لِي هَذِهِ، فَيَقُولُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ” . [مسند أحمد:10610] إسناده حسن
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ عز وجل جنت میں ایک نیک آدمی کے درجہ کو بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے کہ اے میرے رب! میرا یہ درجہ کیسے؟ اللہ فرمائے گا کہ تیرے حق میں تیری اولاد کے استغفار کی وجہ سے۔
🍃 Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
Allah, the Mighty and Majestic, elevates the rank of a righteous servant in Paradise, and he asks: ‘O my Lord, how did I attain this?
Allah says: Because your children sought forgiveness for you
Leave a Reply