مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,249 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,748 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,249 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,748
بزنس

سلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,200 روپے کمی

📅 بدھ، 22 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

سلام آباد۔22اپریل (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,200 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 98 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,200 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 98 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,029 روپے کمی کے بعد 428,808 روپے سے کم ہو کر 427,779 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 393,088 روپے سے کم ہو کر 392,145 روپے ہوگئی،

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ چاندی کی قیمت 34 روپے کمی سے 8,324 اور دس گرام چاندی کی قیمت 29 روپے کمی کے بعد 7,136 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,778 ڈالر سے کم ہو کر 4,766 ڈالر ہو گئی۔

ٹیگز: #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں