مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,847 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,847
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل

📅 ہفتہ، 18 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
field marshal
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

راولپنڈی۔18اپریل (دوست نیوز):چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہلال جرات نشان امتیاز (ملٹری)اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اپنے دورہ کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی اور قومی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر قالیباف ، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

ٹیگز: #international #iran #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں