مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
منگل، 6 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.49 EUR/PKR 312.18 GBP/PKR 367.19 سونا/تولہ 430,983 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $86,030 USD/PKR 277.49 EUR/PKR 312.18 GBP/PKR 367.19 سونا/تولہ 430,983 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $86,030
قومی

پٹرول 12 روپے 90 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 72 پیسے مہنگا

📅 منگل، 08 ستمبر 2026 ✍️ Dost news ⏱ 2 منٹ
پٹرول 12 روپے 90 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 72 پیسے مہنگا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

پٹرول 12 روپے 90 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 72 پیسے مہنگا

*اسلام آباد:* حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پٹرول کی قیمت میں *12 روپے 90 پیسے فی لیٹر* جبکہ ڈیزل کی قیمت میں *3 روپے 72 پیسے فی لیٹر* اضافہ کردیا گیا۔

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

— Start of Image OCR: 1001014030.jpg — GOVERNMENT OF PAKISTAN MINISTRY OF ENERGY (PETROLEUM DIVISION) ********

Islamabad: 7th September, 2026

PRESS RELEASE

Based on revised petroleum pricing mechanism, issued by Federal Government, Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has revised the ex-depot prices of the petroleum products for 8th September, 2026 as per following details:

(Rs. / liter) | Products | Existing Prices w.e.f. 05.09.2026 | Revised Prices w.e.f. 08.09.2026 | Increase/ (-) Decrease | | :— | :— | :— | :— | | High Speed Diesel (HSD) | 378.05 | 381.77 | 3.72 | | Motor Spirit (MS) | 345.87 | 358.77 | 12.90 | — End of Image OCR: 1001014030.jpg —

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں