مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,405 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,592 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,405 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,592
قومی

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

📅 ہفتہ، 15 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 2 منٹ
آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 1)
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی، 14 اگست: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 2)

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے ملک کے دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات اور زندگی بھر کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور قومی استقامت کے فروغ میں ان کے دیرپا کردار کو سراہا۔

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 3)

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سابق فوجیوں کا تجربہ، رہنمائی اور مسلسل وابستگی ایک قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے، بالخصوص ایسے وقت میں جب سکیورٹی کا ماحول تیزی سے پیچیدہ اور تبدیل ہو رہا ہے۔

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 4)

سابق فوجیوں نے پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں مسلح افواج کی مسلسل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 5)

سابق فوجیوں نے قومی اتحاد، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 6)
آرمی چیف کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (تصویر 7)
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں